Hasb e Haal 29 November 2018 | Azizi as Shah Mehmood Qureshi | حسب حال | Dunya News

Share this article on social media.




Hasb e Haal 29 November 2018 | Azizi as Shah Mehmood Qureshi | حسب حال | Dunya News

Dunya News is the famous and one of the most credible news channels of Pakistan. Watch latest National, International, Sports, Entertainment and Crime News, and talk shows on current affairs and entertainment.

SUBSCRIBE to DunyaNews Channel:
http://bit.ly/DunyaNewsYTChannel

Hasb e haal:
https://www.youtube.com/channel/UC1M1MjhSviZAKNqVSy4uyJQ

Mazaaq Raat:
https://www.youtube.com/channel/UCxW2EB82hxC8Vtoy7AGn-Cw

Post Author: Husnain Aslam

Sr. Android App & Web Developer | Owner at KraftyCreation | Bachelor in Computer Sciences | Yii2 | Drupal | Wordpress | Custom PHP | JavaScript | jQuery | HTML | CSS | mySQL |

4 thoughts on “Hasb e Haal 29 November 2018 | Azizi as Shah Mehmood Qureshi | حسب حال | Dunya News

    Zohaib Haq

    (December 6, 2018 - 3:10 pm)

    عقل سےفارغ لوگ اورجن کےپاس کسی سوال کاڈھنگ کاجواب نہیں وہی آج

    '''سہیل احمد صاحب '''

    پرتنقید کر رہے ہیں،بھائی تنقیدکرو پران کے اٹھائے گئے کسی ایک سوال کا جواب تودو؟؟؟

    Zohaib Haq

    (December 6, 2018 - 3:10 pm)

    کیابات ہے'''الحمداللہ '''

    آج میری بات سچ ثابت ہوئی گئی کہ '''جنیدسلیم صاحب '''بوٹ پالشیا صحافی '''ہے،

    کس فخرسے ناجائزتجاویزات کاذکرکیا اورساتھ کہابڑےبڑےقبضہ مافیا، '''سبحان اللہ '''یہ بات کرتےتوشرمندگی سےڈوب مرناچاہیے،

    میں شروع دن سے کہہ رہاہوں '''جنیدسلیم صاحب '''اوراس جیسے ذہینی غلام '''صحافی '''اور '''دنیا نیوز '''کے مالک '''میاں عامر '''اوردیگر چینلز مالکان میں اتنی '''اخلاقی جرات '''نہیں کہ پاکستان کےسب سےبڑے قبضہ مافیا '''ملک ریاض '''اور ُاس کے کرتادھرتا '''ریٹائرڈ فوجی آفیسرز '''کاذکر کر جائیں ،بھائی بیوی بچوں کوبھی توحرام کھلاکراورجھوٹ بول کرپالناہے،

    میں ناجائزتجاویزات گرانےکےحق میں ہوں پرمتبادل پلان بھی دیاجائے،

    ناجائزتجاویزات سے اس وقت کس کےبچوں کی روزی روٹی چھن رہی ہے وہ '''غریب '''ہے،

    جبکہ '''ملک ریاض '''اور ُاس کے کرتادھرتا '''ریٹائرڈ فوجی آفیسرز '''کےخلاف کوئی کاروائی نہیں کی جارہی یہاں پہنچ کرتو'''عمران خان '''کی بولتی بند ہو جاتی ہے،

    سپریم کورٹ میں '''ملک ریاض '''کے خلاف کیس گیا اور چیف نے ریمارکس دیے پر میڈیا چپ ہے،ریمارکس بھی کیاتھے '''رشوت '''ہی تھی(یعنی اتنے ارب روپے ڈیم فنڈ میں جمع کروادوسزاسےمعافی)،

    رہی بات '''اعظم سواتی '''کے متعلق '''جنیدسلیم صاحب '''بوٹ پالشیے '''کی بات کہ بڑی سخت کاروائی ہونے لگی ہے ،یہ بات اسی طرح کی ہے جیسے پی ٹی آئی نے ۱۰۰دن مکمل ہونے پر کہا ہے کہ ۳۴(چونتیس)میں سے ۱۸(اٹھارہ)کام کرلیےہیں پروہ ۱۸(اٹھارہ)کام بتانہیں سکتےکب،کہاں اورکیسےمکمل کیےاسی طرح ۰'''بوٹ پالشیے '''جنیدسلیم صاحب '''ابھی وہ گورنمنٹ کا بھی حصہ ہے اورپی ٹی آئی کابھی جب کاروائی ہو گی تو ہو گی،

    M Umair Nazir

    (December 6, 2018 - 3:10 pm)

    Junaid sahib zarorat se ziada chaplolesy na krey

    M asghar Asghar

    (December 6, 2018 - 3:10 pm)

    Waah

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *